تبدیلی آگئی،پی ٹی آئی مخالف الیکشن لڑنے والے لیگی رہنما کے رشتہ دار ایس ایچ او کا تبادلہ
سرگودھا(اے این این ) تبدیلی آگئی حکومتی پارٹی کے ایم پی اے کے مدمقابل الیکشن لڑنا لیگی سابق امیدوار پنجاب اسمبلی کے ایس ایچ او ماموں کو مہنگا پڑ گیا جسے سرگودھا سے ضلع بدر کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سب انسپکٹرمیاں محمد الیاس کلیار کوپانچ روز قبل شہر کے اہم تھانہ اربن ایریا… Continue 23reading تبدیلی آگئی،پی ٹی آئی مخالف الیکشن لڑنے والے لیگی رہنما کے رشتہ دار ایس ایچ او کا تبادلہ