بھارت کو اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا،سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے پاک بھارت مذاکرات کو بھارت سعودیہ اعلامئے کا حصہ بنوا دیا
نئی دہلی (این این آئی)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے پاک بھارت جامع مذاکرات کو بھارت اور سعودی عرب کے مشترکہ اعلامئے کا حصہ بنوا دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق بھارت سعودی عرب مشترکہ اعلامئے میں پاک بھارت جامع مذاکرات کی اہمیت کو اجاگر کیا گیا ہے۔اعلامئے میں کہا گیا ہے کہ پاک… Continue 23reading بھارت کو اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا،سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے پاک بھارت مذاکرات کو بھارت سعودیہ اعلامئے کا حصہ بنوا دیا