سعودی عرب میں بڑا کریکڈاؤن،متعددپاکستانیوں سمیت 24 لاکھ 17 ہزار افراد گرفتار،کھلبلی مچ گئی
ریاض(این این آئی ) سعودی عرب نے کہا ہے کہ غیر قانونی تارکین سے پاک وطن مہم کے تحت اب تک کئی پاکستانیوں سمیت 24 لاکھ 17 ہزار غیر قانونی افراد پکڑے جاچکے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی وزارت داخلہ نے ایک بیان میں کہاکہ ان میں سے 1879358 افراد اقامہ قوانین کی خلاف ورزی کے… Continue 23reading سعودی عرب میں بڑا کریکڈاؤن،متعددپاکستانیوں سمیت 24 لاکھ 17 ہزار افراد گرفتار،کھلبلی مچ گئی