عمران خان کا پلوامہ واقعہ پر بھارت کو کراراجواب ،ن لیگ بھی وزیر اعظم کی تعریف کرنے پر مجبور
اسلام آباد (اے این این )مسلم لیگ(ن) کے رہنما و سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے عمران خان کی جانب سے پلوامہ واقعہ پر بھارت کو کرارا جواب دینے کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان نے بھارت کی جانب سے کی جانیوالی الزام تراشی پر مئوثر جواب دیا ۔میڈیا سے گفتگو کرتے… Continue 23reading عمران خان کا پلوامہ واقعہ پر بھارت کو کراراجواب ،ن لیگ بھی وزیر اعظم کی تعریف کرنے پر مجبور