بھارت نے کلبھوشن جادیو کی شہریت کا ہی اعتراف نہیں کیا تو قونصلر رسائی کا مطالبہ کیسا؟اس کا ایران سے کیا تعلق ہے؟ پاکستانی وکیل کے دلائل ، حیرت انگیز انکشافات
دی ہیگ(این این آئی) عالمی عدالت میں کلبھوشن کیس میں پاکستان نے جوابی دلائل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت نے کلبھوشن جادیو کی شہریت کا ہی اعتراف نہیں کیا تو قونصلر رسائی کا مطالبہ کیسا؟ پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑ رہا ہے، بھارت کی مداخلت اور دہشت گردی کے باعث ہزاروں پاکستانی… Continue 23reading بھارت نے کلبھوشن جادیو کی شہریت کا ہی اعتراف نہیں کیا تو قونصلر رسائی کا مطالبہ کیسا؟اس کا ایران سے کیا تعلق ہے؟ پاکستانی وکیل کے دلائل ، حیرت انگیز انکشافات