وطن سے محبت کا منفرد انداز، نوجوانوں نے کتنے میٹر لمبا قومی پرچم تیارکرلیا؟دیکھ کر ہر کوئی دنگ رہ گیا
کوئٹہ ( آن لائن )یوم پاکستان کے موقع پر نوجوانوں نے 300 میٹر لمبا پرچم تیار کر کے منفرد انداز میں وطن سے محبت کا اظہار کیا۔ ملک بھر کی طرح کوئٹہ میں بھی یوم پاکستان قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ یوم پاکستان کے موقع پر کوئٹہ کی بلوچ یونٹی کی جانب… Continue 23reading وطن سے محبت کا منفرد انداز، نوجوانوں نے کتنے میٹر لمبا قومی پرچم تیارکرلیا؟دیکھ کر ہر کوئی دنگ رہ گیا







































