بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

مقتدر حلقوں نے یقین دہانی کروا دی علیم خان جلد رہا ہو نگے،قریبی ساتھی کے انکشافات،بڑا دعویٰ کردیا

datetime 14  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن ) پی ٹی آئی کے سنئیر راہنما علیم خان کے ایک قریبی سیاسی رفیق نے دعوی کیا ہے کے مقتدر حلقوں نے ہمیں یقین دہانی کروا دی ہے کہ علیم خان جلد رہا ہو کے ہمارے ساتھ ہوں گے۔ اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر علیم خان کے متذکرہ قریبی رفیق نے دعوی کیا ک کہ مقتدر با اثر حلقوں نے نیب کی طرف سے علیم خان کے خلاف جھوٹے کیس بنانے کا شدید برا مناتے ہوے یہ کہا کہ نیب کو اپنے طرز عمل میں تبدیلی لانی ہو گی اور اس طرح شریف لوگوں کی پگڑیاں

اچھالنے اور بے گناہ لوگوں کو گرفتار کرنے کا کوئی حق نہیں ہے اس لیے انہوں نے یقین دہانی کروا دی ہے کے اپ فکر نہ کریں علیم? خان کا کیس بہت مظبوط ہے اور کورٹ سے ضمانت یقینی ہے اور بہت جلد علیم خان اپ کے ساتھ ہوں گے۔ اس ضمن میں علیم خان کے قریبی رفیق نے یہ بھی دعوی کیا ہے کہ نیب علیم خان کے خلاف کسی قسم کی کوی بدعنوانی ٹابت نہیں کر سکا اور نہ ہی کوی ایسے شواہد عدالت میں پیش کر سکا ہے کے جس وجہ سے انہیں مزید جیل میں رکھا جا سکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…