اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

مریم نواز کے نام کے ساتھ ان کے شوہر کیپٹن( ر)صفدر کا نام لینے پر رانا ثناءاللہ کا شدید ردعمل سامنے آگیا‎

datetime 20  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناء اللہ نے مریم نواز کو مریم صفدر کہنے پر ناراضگی کا اظہار کر دیا۔ ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں وزیراعظم کے ترجمان ندیم افضل چن نے گفتگو کے دوران مریم نواز کو مریم صفدر کہہ کر پکارا جس پر ن لیگ کے رہنما رانا ثناء اللہ نے ناراضگی

کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ انہیں مریم نواز کہا جائے۔ واضح رہے کہ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی اپنا نام مریم نواز کہلوانا پسند کرتی ہیں اور تمام دستاویزات میں بھی ان کا نام مریم نواز ہی درج ہے، اسی وجہ سے لیگی رہنما رانا ثناء اللہ بھی انہیں مریم صفدر کہنے پر ندیم افضل چن پر برہم ہو گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…