ائیرپورٹس پر نصب کن چیزوں کو مسافروں کیلئے خطرہ قرار دیدیا گیا؟رپورٹ سول ایوی ایشن کو ارسال
اسلام آباد(آن لائن)سول ایوی ایشن اتھارٹی ( سی اے اے ) کی تکنیکی کمیٹی نے ملک کے مختلف ہوائی اڈوں پر نصب 27 پسنجر بورڈنگ بریجز کو مسافروں کے لئے خطرہ قرار دے دیا ہے ۔ایوی ایشن ڈویژن کی جانب سے تشکیل شدہ انکوائری کمیٹی نے کہا ہے کہ ملک بھر کے تمام ہوائی اڈوں… Continue 23reading ائیرپورٹس پر نصب کن چیزوں کو مسافروں کیلئے خطرہ قرار دیدیا گیا؟رپورٹ سول ایوی ایشن کو ارسال