اقوام متحدہ میں مسعود اظہر کے حوالے سے قرارداد ،چین پھر آڑے آگیا، دوٹوک اعلان
اسلام آباد( آن لائن ) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی پابندی کمیٹی کی جانب سے جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر کے حوالے سے قرارداد اٹھائے جانے کے حوالے سے سفارتکاری میں تیزی کے پیش نظر بیجنگ نے ذمہ دارانہ اور سنجیدہ بحث پر زور دیا ہے۔چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لو کانگ نے… Continue 23reading اقوام متحدہ میں مسعود اظہر کے حوالے سے قرارداد ،چین پھر آڑے آگیا، دوٹوک اعلان