ٹوٹی ٹانگوں ، اندھی آنکھوں کیساتھ ریاست مدینہ پہنچنا ناممکن ہے ،حسن نثار پھٹ پڑے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر تجزیہ کار حسن نثار نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ریاست مدینہ خواب تو بڑا خوبصورت ہے لیکن ٹوٹی ہوئی ٹانگوں اور اندھی آنکھوں کے ساتھ ہم مدینہ پہنچ نہیں سکتے، یہاں قدم قدم پر بکاؤ لوگ ہیں۔ اس آدم خور نظام میں جو کوئی تمہیں بھیک میں… Continue 23reading ٹوٹی ٹانگوں ، اندھی آنکھوں کیساتھ ریاست مدینہ پہنچنا ناممکن ہے ،حسن نثار پھٹ پڑے







































