حکومت نے سی پیک کا دائرہ کار ایسے ملک تک بڑھانے کا عندیہ دے دیا جو سی پیک کی مخالفت میں پیش پیش تھا، سی پیک کا دائرہ مزید کتنے ممالک تک بڑھایا جائے گا؟
اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے سی پیک کا دائرہ کار بھارت تک بڑھانے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت اپنے ذاتی مفادات سے آگے بڑھ کر سوچے تو سی پیک کا دائرہ کار بھارت اور اس سے آگے تک بڑھایا جاسکتا ہے‘ 21ویں صدی کی عالمی معیشت… Continue 23reading حکومت نے سی پیک کا دائرہ کار ایسے ملک تک بڑھانے کا عندیہ دے دیا جو سی پیک کی مخالفت میں پیش پیش تھا، سی پیک کا دائرہ مزید کتنے ممالک تک بڑھایا جائے گا؟