جمعرات‬‮ ، 12 جون‬‮ 2025 

عمران خان شہبازشریف کی یہ پیشکش قبول کرلیں یا پھر گھر کی راہ لیں، ن لیگ نے ایک بار پھربڑا مطالبہ کردیا

datetime 18  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینیٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ اگر عمران خان نے شہباز شریف کی میثاق معیشت کی پیشکش مان لی ھوتی تو آج انکی کابینہ کا یہ حشر نہ ھوتا۔ ایک بیان میں سینیٹر آصف کرمانی نے کہاکہ لگتا ہے آخری استعفیٰ

کپتان کا ہو گا،عمران خان کی ضد اور ناقص سلیکشن ملکی معیشت کو خطرناک موڑ پر لے آئی ہے۔ انہوں نے کہاکہ اب بھی وقت ہے عمران خان شہباز شریف کی میثاق معیشت کی پیشکش قبول کر لیں یا پاکستان کے مفاد میں گھر کی راہ لیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیان کی قدیم مسجد


ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…