پیر‬‮ ، 02 فروری‬‮ 2026 

راضی نامہ کی بنیاد پر آشنا کے ساتھ مل کر شوہر کو قتل کرنے والی ملزمہ کو ساتھی سمیت بری کر دیا،افسوسناک انکشافات

datetime 18  اپریل‬‮  2019 |

لاہور (آن لائن) سیشن عدالت نے راضی نامہ کی بنیاد پر آشنا کے ساتھ مل کر شوہر کو قتل کرنے والی ملزمہ کو ساتھی سمیت بری کر دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج اکرام الحق چوہدری نے فیصلہ سنایا۔ سرکاری وکیل کے مطابق ملزمہ رابعہ بی بی پر ملزم یاسر کے ساتھ مل کر اپنے شوہر وحید کو قتل کرنے کا الزام تھا جس پر دونوں ملزمان کیخلاف 2017 میں تھانہ گجر پورہ میں مقدمہ درج کیا گیا

تفتیشی رپورٹ کے مطابق ملزمہ رابعہ کے ملزم یاسر سے ناجائز مراسم تھے۔ ملزمہ نے یاسر کے ساتھ مل کر اپنے خاوند وحید کو قتل کیا تھا۔ عدالت کے روبرو مقدمے کے مدعی فیاض نے ملزمہ رابعہ بی بی اور اس کے ساتھی محمد یاسر کو معاف کر دیا۔ عدالت نے فریقین میں سمجھوتہ اور راضی نامہ ہونے کی بنیاد پر دونوں ملزمان کو بری کرنے کا حکم دے دیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اصفہان میں دو دن


کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…