ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

حکومت نے موبائل فونز پر درآمدی ڈیوٹی 15 فیصد سے بڑھا کر 44 سے 52 فیصد تک کردی ، موبائل فونز کی قیمتوں میں ہوشرباء اضافہ، عوام کے ہو ش اُڑ گئے

datetime 17  جنوری‬‮  2019

حکومت نے موبائل فونز پر درآمدی ڈیوٹی 15 فیصد سے بڑھا کر 44 سے 52 فیصد تک کردی ، موبائل فونز کی قیمتوں میں ہوشرباء اضافہ، عوام کے ہو ش اُڑ گئے

اسلام آباد (این این آئی)حکومت کی جانب سے موبائل فونز پر ڈیوٹی بڑھانے کے باعث موبائل فونز کی قیمتوں میں 20ہزار روپے تک اضافے کا امکان ظاہر کیا جارہاہے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق حکومت نے موبائل فونز پر درآمدی ڈیوٹی 15 فیصد سے بڑھا کر 44 سے 52 فیصد تک کردی ہے ۔الیکٹرانک ڈیلرز… Continue 23reading حکومت نے موبائل فونز پر درآمدی ڈیوٹی 15 فیصد سے بڑھا کر 44 سے 52 فیصد تک کردی ، موبائل فونز کی قیمتوں میں ہوشرباء اضافہ، عوام کے ہو ش اُڑ گئے

فواد چودھری، علی زیدی، امین گنڈا پور اور عامر کیانی کو کابینہ اجلاس میں شرکت سے روک دیاگیا

datetime 17  جنوری‬‮  2019

فواد چودھری، علی زیدی، امین گنڈا پور اور عامر کیانی کو کابینہ اجلاس میں شرکت سے روک دیاگیا

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم کی زیر صدارت ہونیوالے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کئی وفاقی وزاء رکنیت معطل ہونے کی وجہ سے شریک نہیں ہوسکے۔ الیکشن کمیشن میں اپنے اثاثوں کے گوشوارے جمع نہ کرانے پر رکنیت معطل ہونے کی وجہ سے کئی وزر اء نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں شرکت نہیں… Continue 23reading فواد چودھری، علی زیدی، امین گنڈا پور اور عامر کیانی کو کابینہ اجلاس میں شرکت سے روک دیاگیا

کوئی منی بجٹ نہیں آرہا بلکہ حکومت 23 جنوری کو کون ساپیکیج دے رہی ہے؟وزیراعظم کے معاون خصوصی افتخار درانی نے حیرت انگیز اعلان کردیا

datetime 17  جنوری‬‮  2019

کوئی منی بجٹ نہیں آرہا بلکہ حکومت 23 جنوری کو کون ساپیکیج دے رہی ہے؟وزیراعظم کے معاون خصوصی افتخار درانی نے حیرت انگیز اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی افتخار درانی نے کہا ہے کہ کوئی منی بجٹ نہیں آرہا ، حکومت 23 جنوری کو اکنامک ریفارمز پیکیج دے رہی ہے۔ جمعرات کو صحافیوں کے ایک گروپ سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کے معاون خصوصی افتخار درانی نے کہا کہ کوئی منی بجٹ نہیں آرہا،حکومت 23جنوری… Continue 23reading کوئی منی بجٹ نہیں آرہا بلکہ حکومت 23 جنوری کو کون ساپیکیج دے رہی ہے؟وزیراعظم کے معاون خصوصی افتخار درانی نے حیرت انگیز اعلان کردیا

وزیراعظم عمران خان سے قبائلی علاقوں سے تعلق رکھنے والے مختلف سیاسی جماعتوں کے 10ممبران قومی اسمبلی کی ملاقات

datetime 17  جنوری‬‮  2019

وزیراعظم عمران خان سے قبائلی علاقوں سے تعلق رکھنے والے مختلف سیاسی جماعتوں کے 10ممبران قومی اسمبلی کی ملاقات

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم عمران خان سے قبائلی علاقوں (سابق فاٹا)سے تعلق رکھنے والے مختلف سیاسی جماعتوں کے ممبران قومی اسمبلی نے وزیراعظم آفس میں ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم سے ملنے والی قبائلی علاقوں کے ممبران قومی اسمبلی گل داد خان، گل ظفر خان، ساجد خان،… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان سے قبائلی علاقوں سے تعلق رکھنے والے مختلف سیاسی جماعتوں کے 10ممبران قومی اسمبلی کی ملاقات

سپریم کورٹ کے حکم پر بلاول بھٹو اور مراد علی شاہ کا نام ای سی ایل سے نکالا جارہا ہے لیکن ۔۔۔! وزیراعظم کے معاون خصوصی شہزاد اکبر نے بڑا اعلان کردیا 

datetime 17  جنوری‬‮  2019

سپریم کورٹ کے حکم پر بلاول بھٹو اور مراد علی شاہ کا نام ای سی ایل سے نکالا جارہا ہے لیکن ۔۔۔! وزیراعظم کے معاون خصوصی شہزاد اکبر نے بڑا اعلان کردیا 

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم کے معاون خصوصی شہزاد اکبر برائے احتساب نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے حکم پر حکومت بلاول بھٹو زرداری اور مراد علی شاہ کا نام ای سی ایل سے نکالا جارہا ہے ،جے آئی ٹی رپورٹ سے دونوں کا نام نہیں نکالا جائیگا ،نیب چاہے تو نام دوبارہ… Continue 23reading سپریم کورٹ کے حکم پر بلاول بھٹو اور مراد علی شاہ کا نام ای سی ایل سے نکالا جارہا ہے لیکن ۔۔۔! وزیراعظم کے معاون خصوصی شہزاد اکبر نے بڑا اعلان کردیا 

متحدہ اپوزیشن نے حکمت عملی طے کر نے کیلئے آٹھ رہنماؤں پر مشتمل کمیٹی تشکیل دیدی،حکومتی اتحادی اہم سیاسی جماعت باہر

datetime 17  جنوری‬‮  2019

متحدہ اپوزیشن نے حکمت عملی طے کر نے کیلئے آٹھ رہنماؤں پر مشتمل کمیٹی تشکیل دیدی،حکومتی اتحادی اہم سیاسی جماعت باہر

اسلام آباد (این این آئی) متحدہ اپوزیشن نے حکمت عملی طے کر نے کیلئے آٹھ رہنماؤں پر مشتمل کمیٹی تشکیل دے دی ہے ۔ جمعرات کو متحدہ اپوزیشن نے حکمت عملی طے کر نے کیلئے آٹھ رہنماؤں پر مشتمل کمیٹی تشکیل دے دی ہے،متحدہ اپوزیشن کی کمیٹی سینٹ اور قومی اسمبلی میں حکومت کے ساتھ… Continue 23reading متحدہ اپوزیشن نے حکمت عملی طے کر نے کیلئے آٹھ رہنماؤں پر مشتمل کمیٹی تشکیل دیدی،حکومتی اتحادی اہم سیاسی جماعت باہر

جہانگیر ترین کی سرکاری اجلاسوں میں شرکت حکومت کو بھاری پڑ گئی ، عدالت نے بڑا فیصلہ سنادیا

datetime 17  جنوری‬‮  2019

جہانگیر ترین کی سرکاری اجلاسوں میں شرکت حکومت کو بھاری پڑ گئی ، عدالت نے بڑا فیصلہ سنادیا

لاہور (ا ین این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کے سرکاری اجلاسوں میں شرکت کے خلاف دائر درخواست سماعت کے لیے منظور کرلی۔لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس عابد عزیز شیخ نے چودھری شعیب سلیم ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی اور آئندہ ہفتے درخواست کو سماعت کے لیے مقرر… Continue 23reading جہانگیر ترین کی سرکاری اجلاسوں میں شرکت حکومت کو بھاری پڑ گئی ، عدالت نے بڑا فیصلہ سنادیا

عوام کو ایک اور بڑا جھٹکا،23جنوری کو منی بجٹ میں کیا کچھ مہنگا کیاجائے گا؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں

datetime 17  جنوری‬‮  2019

عوام کو ایک اور بڑا جھٹکا،23جنوری کو منی بجٹ میں کیا کچھ مہنگا کیاجائے گا؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں

لاہور (این این آئی ) پنجاب کے وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت نے کہا ہے کہ 23جنوری کو پیش کیا جانے والا منی بجٹ پروگریسیو ہوگا جو برآمدات کو بڑھانے میں مدد گار ثابت ہوگا ،بجٹ میں لگژی آئٹمزکی حوصلہ شکنی کرنے کے لئے ٹیکس بڑھائے جائیں گے کیونکہ ڈالر کی ڈیمانڈ اور سپلائی… Continue 23reading عوام کو ایک اور بڑا جھٹکا،23جنوری کو منی بجٹ میں کیا کچھ مہنگا کیاجائے گا؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں

چار ہزار سرکاری ملازمتیں، دو بار پبلک سروس کمیشن کے ذریعے اشتہار جاری کیاگیا لیکن کوئی نوکری لینے نہیں آیا، حیرت انگیز انکشاف

datetime 17  جنوری‬‮  2019

چار ہزار سرکاری ملازمتیں، دو بار پبلک سروس کمیشن کے ذریعے اشتہار جاری کیاگیا لیکن کوئی نوکری لینے نہیں آیا، حیرت انگیز انکشاف

لاہور(این این آئی)حکومت نے میڈیکل کالجز میں 4ہزار اساتذہ کی کمی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ کم تنخواہوں کی وجہ سے ڈاکٹر زسرکاری ہسپتالوں کی بجائے نجی ہسپتالوں میں نوکری کو ترجیح دیتے ہیں ،پبلک سروس کمیشن کے ذریعے دو مرتبہ اسامیوں کیلئے اشتہار جاری کیا گیا لیکن کوئی نوکری لینے نہیں آیا… Continue 23reading چار ہزار سرکاری ملازمتیں، دو بار پبلک سروس کمیشن کے ذریعے اشتہار جاری کیاگیا لیکن کوئی نوکری لینے نہیں آیا، حیرت انگیز انکشاف