وزیراعظم کفایت شعاری مہم کے تحت فروخت نہ ہونیوالی لگژری گاڑیوں کو فروخت کرنے کیلئے نئے تجویز دے دی گئی
لاہور( این این آئی )وزیراعظم کفایت شعاری مہم کے تحت اسلام آباد میں فروخت نہ ہونے والی 24سرکاری لگژری گاڑیوں کو لاہور اور کراچی میں نیلامی کے لئے پیش کرنے اورخریدار نہ ملنے کی صورت میں گاڑیاں متعلقہ اداروں کے حوالے کر نے کی تجویز دیدی گئی ۔نجی ٹی وی کے مطابق لگژری گاڑیوں میں20… Continue 23reading وزیراعظم کفایت شعاری مہم کے تحت فروخت نہ ہونیوالی لگژری گاڑیوں کو فروخت کرنے کیلئے نئے تجویز دے دی گئی