پاکستانی نژاد برطانوی سرمایہ کاروں کی پی آئی اے کے شیئرز خریدنے میں دلچسپی، پہلے مرحلے میں حیران کن پیشکش کردی
کراچی(این این آئی)برطانیہ پاکستان چیمبر آف کامرس انڈسٹری نے پی آئی اے میں سرمایہ کاری کیلئے اپنی دلچسپی کا اظہار کردیاہے، پہلے مرحلے میں پی آئی اے کو طیارہ دینے کی پیشکش اور شیئرز کی خریداری کا عندیہ دیا ہے۔اس سلسلے میں یوکے پاکستان چیمبرز آف کامرس وفد نے پی آئی اے ہیڈ آفس کا… Continue 23reading پاکستانی نژاد برطانوی سرمایہ کاروں کی پی آئی اے کے شیئرز خریدنے میں دلچسپی، پہلے مرحلے میں حیران کن پیشکش کردی







































