ایک بیمار والد سے اس کی بیٹی کو ملنے سے روکنا بلیک میلنگ اور مجرمانہ ذہنیت کی انتہا ہے،ن لیگ نے سنگین الزامات عائد کردیئے
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن )کی ترجمان وسابق وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہا کہ ایک بیمار والد سے اس کی بیٹی کو ملنے سے روکنا بلیک میلنگ اور مجرمانہ ذہنیت کی انتہا ہے،انسانی اقدار، قانونی تقاضوں کے منافی یہ انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت رویہ ہے،وزیراعظم اپنے عمل سے ثابت… Continue 23reading ایک بیمار والد سے اس کی بیٹی کو ملنے سے روکنا بلیک میلنگ اور مجرمانہ ذہنیت کی انتہا ہے،ن لیگ نے سنگین الزامات عائد کردیئے