پیر‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2026 

انصاف ہو تو ایسا!چیئرمین نیب نے اپنے ہی ڈپٹی ڈائریکٹر کو فرائض سے غفلت برتنے پرسخت سزا سنا دی

datetime 23  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد(سی پی پی )چیئرمین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال نے ڈپٹی ڈائریکٹر نیب کراچی ندیم ساجد کو فرائض سے غفلت برتنے پر تین ماہ کیلئے معطل کر دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق نیب نے احتساب سب کے لئے کی پالیسی پر سختی سے عمل پیرا ہوتے ہوئے ڈپٹی ڈائریکٹر نیب کراچی ندیم ساجد کو فرائض سے

کوتاہی کی کڑی سزا دیتے ہوئے نوکری سے تین ماہ کیلئے معطل کر دیا ہے۔نیب اعلامیہ کے مطابق ندیم ساجد کو ایمپلائز ٹرمز اینڈ کنڈیشنز آف سروسز 2002 کے تحت معطل کیا گیا۔ چیئرمین نیب نے ندیم ساجد کی جانب سے فرائض میں غفلت برتنے پر تین ماہ کی معطلی کے احکامات جاری کئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…