عالمی برداری کی تنقید مسترد،اہم اسلامی ملک نے شرعی قوانین کے نفاذ کا اعلان کردیا، سنگساری سمیت سزائے موت دی جا سکے گی
دارالسلام(این این آئی)برونائی کی حکومت نے عالمی برداری کی تنقید مستردکرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ملک میں تین اپریل بروز بدھ سے اسلامی قوانین کا نفاذشروع کردیاجائیگا، غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برونائی حکومت کے ترجمان نے گزشتہ روز جاری کیے گئے ایک بیان میں کہاکہ نئے متعارف کروائے گئے ان قوانین میں زنا… Continue 23reading عالمی برداری کی تنقید مسترد،اہم اسلامی ملک نے شرعی قوانین کے نفاذ کا اعلان کردیا، سنگساری سمیت سزائے موت دی جا سکے گی







































