گھوسٹ ملازمین اور سکولوں کے بعد خیبر پختونخوا میں 43ہزار گھوسٹ طلبا کاانکشاف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی شاہزیب خانزادہ نے اپنے پروگرام میں انکشاف کیا ہے کہ تازہ ترین تعلیمی رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا ہ کے 91ہزار طلبہ میں سے43ہزار طلبہ گھوسٹ ہیں۔ان طلبہ کا کسی سکول میں کوئی وجود نہیں سوائے سکول کے رجسٹر حاضری کے۔ شاہزیب خانزادہ کا کہنا تھا کہ گھوسٹ سکول اور گھوسٹ… Continue 23reading گھوسٹ ملازمین اور سکولوں کے بعد خیبر پختونخوا میں 43ہزار گھوسٹ طلبا کاانکشاف







































