پولیو ری ایکشن کا ڈرامہ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا
پشاور(آن لائن)پشاور کے علاقے ماشو خیل میں پولیو مہم کے خلاف سازش بے نقاب ہوگئی اور پولیس نے بچوں سے بے ہوشی کا ڈرامہ کرانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ گزشتہ روز پشاور کے علاقے ماشوخیل میں اہل علاقہ نے مرکز صحت پر حملہ کرتے ہوئے وہاں جلاؤ گھیراؤ کیا اور اسے آگ لگا دی… Continue 23reading پولیو ری ایکشن کا ڈرامہ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا











































