وفاقی کابینہ نے ادویات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دیدی،من مانا اضافہ کرنیوالی دوا ساز کمپنیوں کیخلاف کارروائی کا اعلان
اسلام آباد(آن لائن)وفاقی کابینہ نے ادویات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دیدی ، قیمتوں میں من مانا اضافہ کرنیوالی دوا ساز کمپنیوں کیخلاف کارروائی کا اعلان کردیا جبکہ مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ دواساز کمپنیوں سے منافع کی رقم واپس لیکر بیت المال میں جمع کروائی جائے گی، تمام اسٹیک… Continue 23reading وفاقی کابینہ نے ادویات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دیدی،من مانا اضافہ کرنیوالی دوا ساز کمپنیوں کیخلاف کارروائی کا اعلان











































