منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

تبدیلی آنہیں رہی تبدیلی آگئی ، تحریک انصاف کا رکن قومی اسمبلی بجلی چوری میں ملوث نکلا، تحقیقات میں الزام ثابت،مقدمہ درج کرلیا گیا

datetime 28  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی راناقاسم نون کے خلاف بجلی چوری کا مقدمہ درج،واپڈا حکام کے مطابق رکن قومی اسمبلی رانا قاسم کے ڈیرے میں بجلی کے 5 غیر قانونی پول اور 25 کے وی اے کا غیر قانونی ٹرانسفارمر لگا کر بجلی چوری کرکے چلائی جا رہی تھی۔رانا قاسم کا ڈیرہ 1 ایکٹر اراضی پر مشتمل ہے جس میں 5 غیر قانونی بجلی کے پول بھی لگے ہوئے تھے۔

ایس ڈی او میپکو ڈویژن سکندر آباد عارف راجا کی جانب سے 3 ماہ قبل تھانہ صدر میں  رانا قاسم نون کے خلاف بجلی چوری کرنے کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست دی تھی جس پر انکوائری جاری تھی۔واضح رہے حکومت نے بجلی چوری روکنے کے لیے ملک بھر میں مہم شروع کررکھی ہے ۔ بہترین کارکردگی پر حال ہی میں وزیر اعظم عمران خان نے وزیر توانائی عمر ایوب کو شاباش بھی دی تھی ۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…