جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

چوہدری نثار کے حلقے میں ترقیاتی سکیموں کے نام پر قومی خزانے کو 60کروڑ کا کو ٹیکہ ،محکمہ اینٹی کرپشن نے بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 7  جنوری‬‮  2019

چوہدری نثار کے حلقے میں ترقیاتی سکیموں کے نام پر قومی خزانے کو 60کروڑ کا کو ٹیکہ ،محکمہ اینٹی کرپشن نے بڑا قدم اٹھا لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر داخلہ چودھری نثار کی 60 کروڑ روپے کی ترقیاتی سکمیوں میں بے ضابطگیوں کا انکشاف‘ اینٹی کرپشن حکام نے جنرل کونسلر سہیل احمد کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا۔ روزنامہ نیا اخبار  کے مطابق مقدمے میں واسا کے 10 افسر اور ملازمین کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔ افسروں… Continue 23reading چوہدری نثار کے حلقے میں ترقیاتی سکیموں کے نام پر قومی خزانے کو 60کروڑ کا کو ٹیکہ ،محکمہ اینٹی کرپشن نے بڑا قدم اٹھا لیا

’’ڈائریکٹ یا ان ڈائریکٹ کسی قسم کی کرپشن میں ملوث نہیں‘‘ حکومتی ممبر اسمبلی نے خود کو احتساب کیلئے پیش کردیا

datetime 7  جنوری‬‮  2019

’’ڈائریکٹ یا ان ڈائریکٹ کسی قسم کی کرپشن میں ملوث نہیں‘‘ حکومتی ممبر اسمبلی نے خود کو احتساب کیلئے پیش کردیا

پشاور(آن لائن)صوبہ خیبرپختونخوا چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے معدنیات ایم پی اے عزیز اللہ گران نے خود کو احتساب کیلئے پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ سب سے پہلے احتساب کا آغاز مجھ سے کیاجائے میں خود کو اس احتساب کے لئے پیش کرتاہوں اورتوقع ہے کہ دوسرے عوامی نمائندے بھی اس کی تقلید کریں گے،… Continue 23reading ’’ڈائریکٹ یا ان ڈائریکٹ کسی قسم کی کرپشن میں ملوث نہیں‘‘ حکومتی ممبر اسمبلی نے خود کو احتساب کیلئے پیش کردیا

نواز شریف اور آصف زرداری مل سکتے ہیں لیکن حکومت کو طاقت گولی یا دباؤ سے نہیں گرایا جاسکتا، خورشید شاہ نے بڑا اعتراف کرلیا

datetime 6  جنوری‬‮  2019

نواز شریف اور آصف زرداری مل سکتے ہیں لیکن حکومت کو طاقت گولی یا دباؤ سے نہیں گرایا جاسکتا، خورشید شاہ نے بڑا اعتراف کرلیا

کراچی(این این آئی)پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما اوررکن قومی اسمبلی سیدخورشید شاہ نے کہاہے کہ توڑپھوڑکی سیاست پریقین نہیں رکھتے، آئین کو کالا کہنے والے خود کالے ہیں ، آئین اور پارلیمان کے باہر حل تلاش کرنا تباہی کے سوا کچھ نہیں، مشرف اور عمران خان ایک دوسرے کی حمایت کرسکتے ہیں تو نواز شریف اور… Continue 23reading نواز شریف اور آصف زرداری مل سکتے ہیں لیکن حکومت کو طاقت گولی یا دباؤ سے نہیں گرایا جاسکتا، خورشید شاہ نے بڑا اعتراف کرلیا

اورنج میٹرو ٹرین کامنصوبہ بہت ہی گھٹیا اورخراب منصوبہ ہے ‘ اس منصوبے پراب تک کتنی بڑی رقم لگ چکی ہے؟تر جمان وزیر اعلی کے تشویشناک انکشافات

datetime 6  جنوری‬‮  2019

اورنج میٹرو ٹرین کامنصوبہ بہت ہی گھٹیا اورخراب منصوبہ ہے ‘ اس منصوبے پراب تک کتنی بڑی رقم لگ چکی ہے؟تر جمان وزیر اعلی کے تشویشناک انکشافات

لاہور(آئی این پی) وزیر اعلی پنجاب کے ترجمان شہباز گل نے کہاہے کہ اورنج میٹرو ٹرین کامنصوبہ بہت ہی گھٹیا اورخراب منصوبہ ہے ‘ اس منصوبے پر بہت زیادہ خسارہ ہواہے ،اس منصوبے پر اب تک پونے تین سو ارب روپے تک قوم کاپیسہ لگ چکاہے ۔اتوار کے روز گفتگو میں شہباز گل نے کہا… Continue 23reading اورنج میٹرو ٹرین کامنصوبہ بہت ہی گھٹیا اورخراب منصوبہ ہے ‘ اس منصوبے پراب تک کتنی بڑی رقم لگ چکی ہے؟تر جمان وزیر اعلی کے تشویشناک انکشافات

ابوظہبی کے ولی عہدکی اچانک روانگی کی خبر،وہ صرف دو گھنٹے کیلئے آئے یا تین دن کیلئے؟اچانک روانہ ہوئے یا ۔۔! حکومت کا ردعمل بھی سامنے آگیا

datetime 6  جنوری‬‮  2019

ابوظہبی کے ولی عہدکی اچانک روانگی کی خبر،وہ صرف دو گھنٹے کیلئے آئے یا تین دن کیلئے؟اچانک روانہ ہوئے یا ۔۔! حکومت کا ردعمل بھی سامنے آگیا

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیراطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے ابوظہبی کے ولی عہد کے صرف دو گھنٹے کے لئے پاکستان آنے کی خبروں کی تردیدکرتے ہوئے کہاہے کہ وہ گزشتہ تین دنوں سے پاکستان میں تھے ، میڈیا کی آزادی کو اصل خطرہ عطائی صحافیوں سے ہے،ابوظہبی نے ادائیگیوں کے توازن… Continue 23reading ابوظہبی کے ولی عہدکی اچانک روانگی کی خبر،وہ صرف دو گھنٹے کیلئے آئے یا تین دن کیلئے؟اچانک روانہ ہوئے یا ۔۔! حکومت کا ردعمل بھی سامنے آگیا

ملک میں گزشتہ اڑھائی ماہ میں 73 کروڑ 50 لاکھ روپے سے زائد کی بجلی چوری، سب سے زیادہ چوری کس صوبے میں ہوتی ہے؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 6  جنوری‬‮  2019

ملک میں گزشتہ اڑھائی ماہ میں 73 کروڑ 50 لاکھ روپے سے زائد کی بجلی چوری، سب سے زیادہ چوری کس صوبے میں ہوتی ہے؟ حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان میں گزشتہ اڑھائی ماہ کے عرصہ کے دوران 73 کروڑ 50 لاکھ روپے سے زائد کی بجلی چوری کی گئی جس میں سے 16 کروڑ 54 لاکھ روپے سے زائد کی ریکوری کی گئی ہے۔ بجلی چوری میں پنجاب پہلے نمبر پر سندھ دوسرے ‘ کے پی کے تیسرے اور… Continue 23reading ملک میں گزشتہ اڑھائی ماہ میں 73 کروڑ 50 لاکھ روپے سے زائد کی بجلی چوری، سب سے زیادہ چوری کس صوبے میں ہوتی ہے؟ حیرت انگیز انکشافات

نہ ہم نے چیئرمین نیب کو لگایا نہ نیب کا کوئی چپڑاسی بھرتی کیا، ملک لوٹنے والے احتساب کے شکنجے میں آئے توغصہ عمران خان پر نکال رہے ہیں،حکومت کا شدیدردعمل سامنے آگیا

datetime 6  جنوری‬‮  2019

نہ ہم نے چیئرمین نیب کو لگایا نہ نیب کا کوئی چپڑاسی بھرتی کیا، ملک لوٹنے والے احتساب کے شکنجے میں آئے توغصہ عمران خان پر نکال رہے ہیں،حکومت کا شدیدردعمل سامنے آگیا

لاہور(آئی این پی )صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ 40 سال سے ملک لوٹنے والے چور احتساب کے شکنجے میں آئے تو غصہ عمران خان پر نکال رہے ہیں۔پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے بیان پر ردعمل میں فیاض الحسن کا کہنا تھا کہ زرداری نے کہا تھا کون ثابت… Continue 23reading نہ ہم نے چیئرمین نیب کو لگایا نہ نیب کا کوئی چپڑاسی بھرتی کیا، ملک لوٹنے والے احتساب کے شکنجے میں آئے توغصہ عمران خان پر نکال رہے ہیں،حکومت کا شدیدردعمل سامنے آگیا

سی ڈی اے شعبہ تعمیرات میں گزشتہ 3سالوں میں ترقیاتی کاموں کی مد میں2ارب 23کروڑ کا فرا ڈ، افسران نے کروڑ وں کما لئے

datetime 6  جنوری‬‮  2019

سی ڈی اے شعبہ تعمیرات میں گزشتہ 3سالوں میں ترقیاتی کاموں کی مد میں2ارب 23کروڑ کا فرا ڈ، افسران نے کروڑ وں کما لئے

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی ترقیاتی ادارے (سی ڈی اے) کے شعبہ تعمیر ات میں گزشتہ 3سالوں کے دوران ترقیاتی کاموں کی مد میں2ارب 23کروڑ کا فراڈ کیا گیا، I-9میں واقع واٹر سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹ کے لئے ادارے کی طرف سے 15کروڑ جاری کئے گئے تاہم 3سالوں میں ایک گیلن پانی بھی میسر نہیں ہو سکا، ڈپٹی… Continue 23reading سی ڈی اے شعبہ تعمیرات میں گزشتہ 3سالوں میں ترقیاتی کاموں کی مد میں2ارب 23کروڑ کا فرا ڈ، افسران نے کروڑ وں کما لئے

گرفتاری کے خدشات،مجھے کبھی وارنٹ موصول ہی نہیں ہوئے، حسین حقانی کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

datetime 6  جنوری‬‮  2019

گرفتاری کے خدشات،مجھے کبھی وارنٹ موصول ہی نہیں ہوئے، حسین حقانی کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

واشنگٹن (آ ن لائن) امریکہ کیلئے پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی نے کہاہے کہ انہیں گزشتہ 7 سال میں پاکستانی حکام کی جانب سے کوئی وارنٹ موصول نہیں ہوئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اپنے جاری ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ ’اس کے پیچھے پاکستانی میڈیا کو بیوقوف بنانے کا مقصد ہوسکتا ہے، مجھ… Continue 23reading گرفتاری کے خدشات،مجھے کبھی وارنٹ موصول ہی نہیں ہوئے، حسین حقانی کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا