جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سی ڈی اے شعبہ تعمیرات میں گزشتہ 3سالوں میں ترقیاتی کاموں کی مد میں2ارب 23کروڑ کا فرا ڈ، افسران نے کروڑ وں کما لئے

datetime 6  جنوری‬‮  2019

سی ڈی اے شعبہ تعمیرات میں گزشتہ 3سالوں میں ترقیاتی کاموں کی مد میں2ارب 23کروڑ کا فرا ڈ، افسران نے کروڑ وں کما لئے

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی ترقیاتی ادارے (سی ڈی اے) کے شعبہ تعمیر ات میں گزشتہ 3سالوں کے دوران ترقیاتی کاموں کی مد میں2ارب 23کروڑ کا فراڈ کیا گیا، I-9میں واقع واٹر سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹ کے لئے ادارے کی طرف سے 15کروڑ جاری کئے گئے تاہم 3سالوں میں ایک گیلن پانی بھی میسر نہیں ہو سکا، ڈپٹی… Continue 23reading سی ڈی اے شعبہ تعمیرات میں گزشتہ 3سالوں میں ترقیاتی کاموں کی مد میں2ارب 23کروڑ کا فرا ڈ، افسران نے کروڑ وں کما لئے

گرفتاری کے خدشات،مجھے کبھی وارنٹ موصول ہی نہیں ہوئے، حسین حقانی کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

datetime 6  جنوری‬‮  2019

گرفتاری کے خدشات،مجھے کبھی وارنٹ موصول ہی نہیں ہوئے، حسین حقانی کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

واشنگٹن (آ ن لائن) امریکہ کیلئے پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی نے کہاہے کہ انہیں گزشتہ 7 سال میں پاکستانی حکام کی جانب سے کوئی وارنٹ موصول نہیں ہوئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اپنے جاری ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ ’اس کے پیچھے پاکستانی میڈیا کو بیوقوف بنانے کا مقصد ہوسکتا ہے، مجھ… Continue 23reading گرفتاری کے خدشات،مجھے کبھی وارنٹ موصول ہی نہیں ہوئے، حسین حقانی کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

تبدیلی کے نعرے ہوا میں اُڑ گئے،حکومت پنجاب کے صوبائی وزراء نے مہنگی ترین سرکاری گاڑیاں ذاتی استعمال میں رکھ لیں،خفیہ ادارے سے حتمی رپورٹ طلب

datetime 6  جنوری‬‮  2019

تبدیلی کے نعرے ہوا میں اُڑ گئے،حکومت پنجاب کے صوبائی وزراء نے مہنگی ترین سرکاری گاڑیاں ذاتی استعمال میں رکھ لیں،خفیہ ادارے سے حتمی رپورٹ طلب

اسلام آباد(آن لائن) حکومت پنجاب کے وزراء نے سرکاری گاڑیاں ذاتی استعمال کے لیے رکھ لیں۔وزیراعلیٰ پنجاب نے پولیس کے خفیہ ادارے سے رپورٹ طلب کر لی ہے ۔ذرائع کے مطابق وزراء نے ماتحت محکموں کی سرکاری گاڑیاں زاتی استعمال کے لیے رکھ لیں۔ حکومتی پالیسی کے مطابق تمام صوبائی وزراء کو 1800 سی سی… Continue 23reading تبدیلی کے نعرے ہوا میں اُڑ گئے،حکومت پنجاب کے صوبائی وزراء نے مہنگی ترین سرکاری گاڑیاں ذاتی استعمال میں رکھ لیں،خفیہ ادارے سے حتمی رپورٹ طلب

شہبازشریف نے علاج کیلئے بیرون ملک جانے کیلئے ’’این آر او‘‘ کی کوششیں تیز کردیں،حکومت کو بہت بڑی پیشکش کردی گئی

datetime 6  جنوری‬‮  2019

شہبازشریف نے علاج کیلئے بیرون ملک جانے کیلئے ’’این آر او‘‘ کی کوششیں تیز کردیں،حکومت کو بہت بڑی پیشکش کردی گئی

اسلام آباد(آن لائن) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے بیرون ملک علاج کے سلسلہ میں جانے کے لیے ’’این آر او‘‘کی کوششیں تیز کر دیں۔چیئرمین پی اے سی شپ رضاکارانہ طور پر چھوڑنے کو تیار ہو گئے،ابتدائی طور پر دو ماہ کے لیے بیرون ملک جانے کی درخواست کی جا سکتی ہے ۔معتبر ذرائع سے معلوم… Continue 23reading شہبازشریف نے علاج کیلئے بیرون ملک جانے کیلئے ’’این آر او‘‘ کی کوششیں تیز کردیں،حکومت کو بہت بڑی پیشکش کردی گئی

عمران خان کی حکومت ملکی سلامتی کیلئے خطرہ بن چکی ،اس کے ہوتے ہوئے پاکستان کو کسی دشمن کی ضرورت نہیں ، مسلم لیگ (ن) نے انتہائی سنگین الزامات عائد کردیئے

datetime 6  جنوری‬‮  2019

عمران خان کی حکومت ملکی سلامتی کیلئے خطرہ بن چکی ،اس کے ہوتے ہوئے پاکستان کو کسی دشمن کی ضرورت نہیں ، مسلم لیگ (ن) نے انتہائی سنگین الزامات عائد کردیئے

نارووال (آئی این پی ) مسلم لیگ ن کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران خان کی حکومت ملکی سلامتی کے لیے خطرہ بن چکی ہے۔ اتوار کونارووال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ عمران خان ہٹلر کی طرح کی… Continue 23reading عمران خان کی حکومت ملکی سلامتی کیلئے خطرہ بن چکی ،اس کے ہوتے ہوئے پاکستان کو کسی دشمن کی ضرورت نہیں ، مسلم لیگ (ن) نے انتہائی سنگین الزامات عائد کردیئے

’’ ثابت کروں گا کہ یہ لوگ این آر او کے متلاشی ہیں‘‘ شیخ رشید نے شہباز شریف کو مناظرے کا چیلنج دیدیا

datetime 6  جنوری‬‮  2019

’’ ثابت کروں گا کہ یہ لوگ این آر او کے متلاشی ہیں‘‘ شیخ رشید نے شہباز شریف کو مناظرے کا چیلنج دیدیا

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے شہباز شریف کو مناظرے کا چیلنج دیتے ہوئے کہا ہے کہ میرے ساتھ مناظرہ کریں ثابت کروں گا کہ یہ لوگ این آر او کے متلاشی ہیں، شریف خاندان کی اولادیں دنیا کے مہنگے ترین علاقوں میں رہتی ہیں ، یہ چوری بھی کریں اور اپوزیشن… Continue 23reading ’’ ثابت کروں گا کہ یہ لوگ این آر او کے متلاشی ہیں‘‘ شیخ رشید نے شہباز شریف کو مناظرے کا چیلنج دیدیا

ڈیل ہونے باتوں کو رد نہیں کیا جاسکتا کیونکہ نواز شریف ۔۔۔! عارف نظامی نے بڑا دعویٰ کردیا، حیرت انگیز انکشافات

datetime 6  جنوری‬‮  2019

ڈیل ہونے باتوں کو رد نہیں کیا جاسکتا کیونکہ نواز شریف ۔۔۔! عارف نظامی نے بڑا دعویٰ کردیا، حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ناصر حسین شاہ نے کہا کہ جے آئی ٹی کو جس طرح میڈیا پر لیک کیا گیا وہ سب کے سامنے ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ سب کو نظر آرہا ہے کہ اس وقت یک طرفہ احتساب ہو رہا ہے۔اتوار کو نجی ٹی وی سے گفتگو… Continue 23reading ڈیل ہونے باتوں کو رد نہیں کیا جاسکتا کیونکہ نواز شریف ۔۔۔! عارف نظامی نے بڑا دعویٰ کردیا، حیرت انگیز انکشافات

سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر آتا اور 16 دن میں ختم ہوجاتا ہے ،سابق حکومتی ترجمان فرخ سلیم نے ’’حکومتی ٹیم‘‘ کی دھجیاں اُڑادیں، سنسنی خیز انکشافات

datetime 6  جنوری‬‮  2019

سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر آتا اور 16 دن میں ختم ہوجاتا ہے ،سابق حکومتی ترجمان فرخ سلیم نے ’’حکومتی ٹیم‘‘ کی دھجیاں اُڑادیں، سنسنی خیز انکشافات

اسلام آباد(آئی این پی ) سابق حکومتی ترجمان اور ماہر معیشت ڈاکٹر فرخ سلیم نے انکشاف کیا ہے کہ وزیراعظم کے مشیر رزاق داد نے عمران خان کی دورہ چین کے دوران چینی کمپنی گیزوبا کے حکام سے ملاقات کرائی جو ان کی دورے میں کسی بھی نجی کمپنی سے واحد ملاقات تھی۔اتوار کو نجی… Continue 23reading سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر آتا اور 16 دن میں ختم ہوجاتا ہے ،سابق حکومتی ترجمان فرخ سلیم نے ’’حکومتی ٹیم‘‘ کی دھجیاں اُڑادیں، سنسنی خیز انکشافات

لاپتہ افراد کی بازیابی،بلوچستان کے مسائل، جاوید ہاشمی نے حکومت پر سنگین الزامات عائد کردیئے

datetime 6  جنوری‬‮  2019

لاپتہ افراد کی بازیابی،بلوچستان کے مسائل، جاوید ہاشمی نے حکومت پر سنگین الزامات عائد کردیئے

کوئٹہ (آن لائن)ملک کے سینئرسیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت بلوچستان کے مسائل حل کرنے میں سنجیدہ نہیں ، حکومت لاپتہ افراد کا مسئلہ جتنا جلدی حل کرے بہتر ہو گا ،بلوچستان کے مسائل کا بات چیت سے ہی ممکن ہے ۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما سابق… Continue 23reading لاپتہ افراد کی بازیابی،بلوچستان کے مسائل، جاوید ہاشمی نے حکومت پر سنگین الزامات عائد کردیئے