میگا منی لانڈرنگ کیس،عدالت کی جانب سےآصف زرداری اور فریال تالپور کو بڑا ریلیف فراہم
کراچی(این این آئی)بینکنگ کورٹ نے سندھ میگا منی لانڈرنگ کیس میں سابق صدرآصف علی زرداری اوران کی ہمشیرہ فریال تالپور سمیت دیگر ملزمان کی ضمانت میں 11 مارچ تک توسیع کردی،بینکنگ کورٹ کی جانب سے ملزمان کو کیس اسلام آباد منتقل کرنے کی درخواست کی نقول فراہم کردی گئیں۔منگل کوکراچی کی بینکنگ کورٹ میں میگا… Continue 23reading میگا منی لانڈرنگ کیس،عدالت کی جانب سےآصف زرداری اور فریال تالپور کو بڑا ریلیف فراہم