ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے اربوں ڈالرز دینے پر رضامندی ظاہر کردی
اسلام آباد (این این آئی)فیڈرل فلڈکمیشن کے چیئرمین احمد کمال نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی آبی وسائل کو بتایا ہے کہ ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے اڑھائی ارب ڈالر دینے کا وعدہ کیاہے ، فنڈز ملنے سے سیلاب کی روک تھام کے منصوبوں کی تکمیل میں مدد ملے… Continue 23reading ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے اربوں ڈالرز دینے پر رضامندی ظاہر کردی







































