عالمی دن کے موقع پر پاکستان میں خواتین کو بڑا سرپرائز مل گیا
کراچی(این این آئی)کراچی کو بجلی فراہم کرنے والی کمپنی کے الیکٹرک نے پہلی مرتبہ خواتین کو میٹر ریڈنگ کیلئے ملازمت پر رکھ لیا ہے۔کے الیکٹرک کی جانب سے یہ اقدام خواتین کے عالمی دن کے موقع کی مناسبت سے کیا گیا۔ خواتین کا عالمی دن ہر سال 8 مارچ کو منایا جاتا ہے۔سماجی رابطے کی… Continue 23reading عالمی دن کے موقع پر پاکستان میں خواتین کو بڑا سرپرائز مل گیا