اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

ہم نے اور ہمارے بڑوں نے کوتاہی برتی ، آج کی اور آنے والی نسلیں کوتاہی نہ برتیں ،سابق چیف جسٹس ‘میاں ثاقب نثارنے انتباہ کردیا

datetime 22  جنوری‬‮  2019

ہم نے اور ہمارے بڑوں نے کوتاہی برتی ، آج کی اور آنے والی نسلیں کوتاہی نہ برتیں ،سابق چیف جسٹس ‘میاں ثاقب نثارنے انتباہ کردیا

لاہور( این این آئی) سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس (ر) میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ آئین میں درج ہے کہ جب ایگزیکٹو پرفارم نہ کر ے تو عدلیہ ایڈ منسٹریٹو ایکشن لے سکتی ہے ، ہم نے اور ہمارے بڑوں نے کوتاہی برتی لیکن آج کی اور آنے والی نسلیں کوتاہی نہ برتیں… Continue 23reading ہم نے اور ہمارے بڑوں نے کوتاہی برتی ، آج کی اور آنے والی نسلیں کوتاہی نہ برتیں ،سابق چیف جسٹس ‘میاں ثاقب نثارنے انتباہ کردیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا تسلسل جاری ،سرمایہ کاری مالیت میں بڑااضافہ،انڈیکس کی متعدد نفسیاتی حدیں بحال

datetime 22  جنوری‬‮  2019

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا تسلسل جاری ،سرمایہ کاری مالیت میں بڑااضافہ،انڈیکس کی متعدد نفسیاتی حدیں بحال

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا تسلسل جاری کاروباری ہفتے کے دوسرے روزمنگل کوبھی اتارچڑھاؤ کے بعد تیزی رہی اورکے ایس ای100انڈیکس کی36600،36700،36800اور36900کی نفسیاتی حدیں بحال ہوگئی،تیزی کے نتیجے میں سرمایہ کاری مالیت میں44ارب78 کروڑ روپے سے زائدکااضافہ ،کاروباری حجم گذشتہ روز کی نسبت9.88فیصدزائدجبکہ61.49فیصد حصص کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔فروخت… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا تسلسل جاری ،سرمایہ کاری مالیت میں بڑااضافہ،انڈیکس کی متعدد نفسیاتی حدیں بحال

وفاقی حکومت لوگوں کو لٹکانے کی باتیں کرنا چھوڑ دے، پکڑ دھکڑ کی کو شش کی گئی توپھر وزارت عظمی بھی باقی نہیں رہے گی،پیپلزپارٹی نے انتہائی اقدام کی دھمکی دیدی

datetime 22  جنوری‬‮  2019

وفاقی حکومت لوگوں کو لٹکانے کی باتیں کرنا چھوڑ دے، پکڑ دھکڑ کی کو شش کی گئی توپھر وزارت عظمی بھی باقی نہیں رہے گی،پیپلزپارٹی نے انتہائی اقدام کی دھمکی دیدی

کراچی(این این آئی)وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے وفاقی حکومت کو بڑے واضح الفاظ میں خبردارکیا ہے کہ وہ لوگوں کو لٹکانے کی باتیں کرنا چھوڑ دے، پکڑ دھکڑ کی کو شش کی گئی توپھر وزارت عظمی بھی باقی نہیں رہے گی، ہم وفاق سے زبردستی اپنا حق لیکر رہیں گے، ہم سے… Continue 23reading وفاقی حکومت لوگوں کو لٹکانے کی باتیں کرنا چھوڑ دے، پکڑ دھکڑ کی کو شش کی گئی توپھر وزارت عظمی بھی باقی نہیں رہے گی،پیپلزپارٹی نے انتہائی اقدام کی دھمکی دیدی

شمالی وزیرستان،خیسور واقعے پر حکومتی خاموشی،چادر وچاردیواری کے تقدس کی پامالی ناقابل برداشت ہے،اے این پی نے بڑا قدم اُٹھالیا

datetime 22  جنوری‬‮  2019

شمالی وزیرستان،خیسور واقعے پر حکومتی خاموشی،چادر وچاردیواری کے تقدس کی پامالی ناقابل برداشت ہے،اے این پی نے بڑا قدم اُٹھالیا

پشاور(این این آئی)عوامی نیشنل پارٹی نے خیسور واقعے پر حکومتی نمائندوں کی خاموشی کے خلاف خیبر پختونخوا اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرا دیا ہے جس میں سپیکر کی توجہ اس جانب مبذول کرائی گئی ہے کہ خیسور واقعہ ناقابل برداشت ہے اورحکومت کو چپ کا روزہ توڑ کر اس واقعے کا نوٹس لینا… Continue 23reading شمالی وزیرستان،خیسور واقعے پر حکومتی خاموشی،چادر وچاردیواری کے تقدس کی پامالی ناقابل برداشت ہے،اے این پی نے بڑا قدم اُٹھالیا

پاکستان میں اگر کوئی کرپٹ ہے تو تحریک انصاف ہے، یہ منتخب حکومت نہیں اسے نہیں مانتے،حکومت کیخلاف بڑے اقدام کا اعلان کردیاگیا

datetime 22  جنوری‬‮  2019

پاکستان میں اگر کوئی کرپٹ ہے تو تحریک انصاف ہے، یہ منتخب حکومت نہیں اسے نہیں مانتے،حکومت کیخلاف بڑے اقدام کا اعلان کردیاگیا

اسلام آباد (این این آئی) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل میاں افتخار حسین نے سانحہ ساہیوال کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ راؤ انوار کو سزا مل جاتی تو ساہیوال جیسا واقعہ پیش نہ آتا،راؤ انوار ملک کے نظام کیلئے چیلنج ہے، پاکستان کو افغانستان میں امن کیلئے طالبان سے بات… Continue 23reading پاکستان میں اگر کوئی کرپٹ ہے تو تحریک انصاف ہے، یہ منتخب حکومت نہیں اسے نہیں مانتے،حکومت کیخلاف بڑے اقدام کا اعلان کردیاگیا

کل ہماری نیت پر شک کیاجارہا تھا اور آج ہماری کوششوں کو سراہا جارہا ہے،پاکستان نے افغانستان سے متعلق بڑا اعلان کردیا

datetime 22  جنوری‬‮  2019

کل ہماری نیت پر شک کیاجارہا تھا اور آج ہماری کوششوں کو سراہا جارہا ہے،پاکستان نے افغانستان سے متعلق بڑا اعلان کردیا

دو حہ (این این آئی)و زیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغان لوگ ماضی کی رنجشیں بھلا کر اپنے ملک کے مستقبل کیلئے جب تک نہیں سوچیں گے، پاکستان تنہاء کچھ نہیں کرسکتا،سینئر امریکی سینیٹر لنزے گراہم کی پریس کانفرنس دونوں ممالک کے تعلقات میں بہتری کا عمل آگے بڑھنے کی عکاسی… Continue 23reading کل ہماری نیت پر شک کیاجارہا تھا اور آج ہماری کوششوں کو سراہا جارہا ہے،پاکستان نے افغانستان سے متعلق بڑا اعلان کردیا

سانحہ ساہیوال کے بعد وفاقی وزراء اور دیگر کے تبدیل ہوتے ہوئے بیانات سے شکوک و شبہات مزید بڑھ گئے ،بڑا دعویٰ کردیاگیا

datetime 22  جنوری‬‮  2019

سانحہ ساہیوال کے بعد وفاقی وزراء اور دیگر کے تبدیل ہوتے ہوئے بیانات سے شکوک و شبہات مزید بڑھ گئے ،بڑا دعویٰ کردیاگیا

کراچی(این این آئی)وزیربلدیات سندھ سعیدغنی نے کہا ہے کہ منی بجٹ صرف ٹوپی ڈرامہ ہے، اصل منی بجٹ تو موجودہ حکومت روزانہ کی بنیاد پر مہنگائی کی صورت میں عوام پر لارہی ہے۔ وفاقی حکومت کراچی کے کسی بھی بڑے منصوبے پر روپے نہیں لگانا چاہتی اور وہ کراچی کی اسکیموں پر سنجیدہ نہیں ہے۔… Continue 23reading سانحہ ساہیوال کے بعد وفاقی وزراء اور دیگر کے تبدیل ہوتے ہوئے بیانات سے شکوک و شبہات مزید بڑھ گئے ،بڑا دعویٰ کردیاگیا

نواز شریف کے دل کا سائز معمول سے بڑا ہو گیا ، دل کے پٹھے بھی موٹے ہو گئے ،ٹیسٹ کی رپورٹ میں انتہائی تشویشناک انکشافات

datetime 22  جنوری‬‮  2019

نواز شریف کے دل کا سائز معمول سے بڑا ہو گیا ، دل کے پٹھے بھی موٹے ہو گئے ،ٹیسٹ کی رپورٹ میں انتہائی تشویشناک انکشافات

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف کو طبی معائنے کیلئے کوٹ لکھپت جیل سے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی لایا گیا جہاں ان کے مختلف ٹیسٹ کئے گئے ،نواز شریف کی ای سی جی، ایکو کارڈیو گرافی اور تھیلیم ٹیسٹ کیے گئے جس کے مطابق نواز شریف کے دل… Continue 23reading نواز شریف کے دل کا سائز معمول سے بڑا ہو گیا ، دل کے پٹھے بھی موٹے ہو گئے ،ٹیسٹ کی رپورٹ میں انتہائی تشویشناک انکشافات

پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان 3 ارب ڈالر قرض کیلئے معاہدہ طے پاگیا،ابوظہبی میں دستخط ہوگئے

datetime 22  جنوری‬‮  2019

پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان 3 ارب ڈالر قرض کیلئے معاہدہ طے پاگیا،ابوظہبی میں دستخط ہوگئے

ابو ظہبی (این این آئی) پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان 3 ارب ڈالر قرض کیلئے معاہدہ طے پاگیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ابو ظہبی میں ہونیوالی تقریب میں پاکستان کی جانب سے گورنر سٹیٹ بینک طارق باجوہ نے معاہدے پر دستخط کئے جبکہ یو اے ای کی طرف سے ابو ظہبی ڈویلپمنٹ فنڈ کے… Continue 23reading پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان 3 ارب ڈالر قرض کیلئے معاہدہ طے پاگیا،ابوظہبی میں دستخط ہوگئے