سانحہ ساہیوال،جے آئی ٹی کے سربراہ ایڈیشنل آئی جی اعجاز شاہ نے وزیراعلیٰ پنجاب کے دعوے کی تردید کر دی
اسلام آباد (آن لائن)سانحہ ساہیوال کی تحقیقات کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی کے سربراہ ایڈیشنل آئی جی اعجاز شاہ نے تحقیقاتی رپورٹ مرتب کرنے سے متعلق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے دعوے کی تردید کر دی ہے۔ جے آئی ٹی کے سربراہ اعجاز شاہ نے کہا کے تحقیقاتی رپورٹ30روز میں مکمل ہوگی جبکہ وزیراعلیٰ… Continue 23reading سانحہ ساہیوال،جے آئی ٹی کے سربراہ ایڈیشنل آئی جی اعجاز شاہ نے وزیراعلیٰ پنجاب کے دعوے کی تردید کر دی