جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ایک ماہ میں بینک سے دس لاکھ روپے یا زائد رقم نکلوانے والے صارفین کو بڑا جھٹکا،انکم ٹیکس رولز میں ترامیم کردی گئیں ، تفصیلات جاری

datetime 9  جنوری‬‮  2019

ایک ماہ میں بینک سے دس لاکھ روپے یا زائد رقم نکلوانے والے صارفین کو بڑا جھٹکا،انکم ٹیکس رولز میں ترامیم کردی گئیں ، تفصیلات جاری

اسلام آباد(این این آئی) ایف بی آرکے بینکوں سے قرضے معاف کروانے والوں کی تفصیلات حاصل کرنے کے اختیارات سمیت بینکوں کے ڈیٹا تک آن لائن رسائی ختم کردی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق ایف بی آرکے بینکوں سے قرضے معاف کروانے والوں کی تفصیلات حاصل کرنے کے اختیارات ختم کردیئے گئے جس کا نوٹیفیکیشن… Continue 23reading ایک ماہ میں بینک سے دس لاکھ روپے یا زائد رقم نکلوانے والے صارفین کو بڑا جھٹکا،انکم ٹیکس رولز میں ترامیم کردی گئیں ، تفصیلات جاری

آصف علی زرداری کی نااہلی ،فیصلے کی گھڑی آگئی

datetime 9  جنوری‬‮  2019

آصف علی زرداری کی نااہلی ،فیصلے کی گھڑی آگئی

اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن میں تحریک انصاف کی آصف علی زرداری کے خلاف نااہلی کی درخواست پر ابتدائی سماعت  جمعرات کو ہوگی۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سابق صدر اور شریک چیئرمین پیپلزپارٹی آصف علی زرداری کے خلاف دائر نااہلی کی درخواست پر ابتدائی سماعت جمعرات کو لیکشن کمیشن میں ہوگی، سماعت میں… Continue 23reading آصف علی زرداری کی نااہلی ،فیصلے کی گھڑی آگئی

معروف غیرملکی کمپنی پاکستان سے روزانہ 24ہزار بیرل تیل چوری کررہی ہے،تحقیقات کرنیوالے آفیسر کے ساتھ کیا سلوک کیاگیا؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 9  جنوری‬‮  2019

معروف غیرملکی کمپنی پاکستان سے روزانہ 24ہزار بیرل تیل چوری کررہی ہے،تحقیقات کرنیوالے آفیسر کے ساتھ کیا سلوک کیاگیا؟ حیرت انگیزانکشافات

پشاور(نیوزڈیسک) پشاور ہائیکورٹ نے غیرملکی آئل کمپنی مول سے متعلق کیس میں گرگری گیس فیلڈ سے متعلق انکوائری رپورٹ جمع کرانے کا حکم اور اوگرا کو بھی نوٹس جاری کر دیا ۔ پشاور ہائیکورٹ میں غیر ملکی آئل کمپنی مول سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس قیصر رشید نے کی ،درخواست گزارکے وکیل نے عدالت… Continue 23reading معروف غیرملکی کمپنی پاکستان سے روزانہ 24ہزار بیرل تیل چوری کررہی ہے،تحقیقات کرنیوالے آفیسر کے ساتھ کیا سلوک کیاگیا؟ حیرت انگیزانکشافات

پاکستان کے اہم ترین ادارے کے بورڈ آف ڈائریکٹرز میں 2 بھارتی باشندے شامل ہونے کا انکشاف ،عہدے سے ہٹادیاگیا

datetime 9  جنوری‬‮  2019

پاکستان کے اہم ترین ادارے کے بورڈ آف ڈائریکٹرز میں 2 بھارتی باشندے شامل ہونے کا انکشاف ،عہدے سے ہٹادیاگیا

کراچی (نیوزڈیسک) پورٹ قاسم انٹر نیشنل ٹرمینل پاکستان لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز میں دو بھارتی باشندے شامل ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق پورٹ قاسم انٹر نیشنل ٹرمینل پاکستان لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز میں دو بھارتی باشندوں کے شامل ہونے کا انکشاف کیا گیا ہے۔ ترجمان ایس ای سی پی کا کہنا… Continue 23reading پاکستان کے اہم ترین ادارے کے بورڈ آف ڈائریکٹرز میں 2 بھارتی باشندے شامل ہونے کا انکشاف ،عہدے سے ہٹادیاگیا

سرکاری ملازمین کی موجیں،وزارت داخلہ نے پاکستان میں رواں برس آنے والی چھٹیوں کی تفصیلات جاری کردیں

datetime 9  جنوری‬‮  2019

سرکاری ملازمین کی موجیں،وزارت داخلہ نے پاکستان میں رواں برس آنے والی چھٹیوں کی تفصیلات جاری کردیں

کراچی(نیوزڈیسک)وزارت داخلہ نے پاکستان میں رواں برس آنے والی چھٹیوں کی تفصیلات جاری کردی ہیں ،کچھ تعطیلات کو چاند نظر آنے سے مشروط کیا گیاہے جبکہ کچھ تعطیلات سرکاری سطح پر منائی جائیں گی۔وزارت داخلہ کے نوٹیفیکیشن کے تحت 5 فروری 2019 بروز منگل کو کشمیر ڈے کی تعطیل ہوگی۔23مارچ ہفتے کے روز پاکستان ڈے… Continue 23reading سرکاری ملازمین کی موجیں،وزارت داخلہ نے پاکستان میں رواں برس آنے والی چھٹیوں کی تفصیلات جاری کردیں

اوبر اور کریم کی گاڑیوں پر بڑی پابندی عائد کردی گئی

datetime 9  جنوری‬‮  2019

اوبر اور کریم کی گاڑیوں پر بڑی پابندی عائد کردی گئی

لاہور ( این این آئی) چیف ٹریفک پولیس آفیسر لاہور کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک نے اوبر اور کریم کی گاڑیوں پر ٹیکسی لوگوں لگانے کیلئے سیکرٹری ٹرانسپورٹ کو خط لکھ دیا ۔ جس میں کہا گیا ہے کہ اوبر اور کریم پر چلنے والی گاڑیوں کے فرنٹ اور بیک پر ٹیکسی لوگو آویزاں کروایا… Continue 23reading اوبر اور کریم کی گاڑیوں پر بڑی پابندی عائد کردی گئی

اگر یہ کام نہ کیا تو افغانستان میں امن مذاکرات کی کامیابی ممکن نہیں،اسفندیار ولی خان افغان حکومت کی حمایت میں بول پڑے،بڑا دعویٰ کردیا

datetime 9  جنوری‬‮  2019

اگر یہ کام نہ کیا تو افغانستان میں امن مذاکرات کی کامیابی ممکن نہیں،اسفندیار ولی خان افغان حکومت کی حمایت میں بول پڑے،بڑا دعویٰ کردیا

پشاور(این این آئی)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ افغانستان امن مذاکرات میں افغان حکومت کو شامل نہ کرنا ایک اور جنگ کو دعوت دینے کے مترادف ہے، پاکستان کی پارلیمنٹ اس حوالے سے پہلے ہی قرارداد منظور کرچکی ہے کہ امن مذاکرات افغان حکومت کی سربراہی میں ہوں… Continue 23reading اگر یہ کام نہ کیا تو افغانستان میں امن مذاکرات کی کامیابی ممکن نہیں،اسفندیار ولی خان افغان حکومت کی حمایت میں بول پڑے،بڑا دعویٰ کردیا

قاتل دھاتی ڈور ایک اور جان لے گئی!! پتنگ لوٹتے ہوئے کرنٹ لگنے سے مدرسہ کا طالبعلم جاں بحق لاش گھر پہنچنے پر ماں باپ کی کیا حالت ہو گئی؟ کہرام مچ گیا

datetime 9  جنوری‬‮  2019

قاتل دھاتی ڈور ایک اور جان لے گئی!! پتنگ لوٹتے ہوئے کرنٹ لگنے سے مدرسہ کا طالبعلم جاں بحق لاش گھر پہنچنے پر ماں باپ کی کیا حالت ہو گئی؟ کہرام مچ گیا

لاہور(آئی این پی) صوبائی دارلحکومت لاہور میں پتنگ لوٹتے ہوئے کرنٹ لگنے سے مدرسہ کا طالبعلم جاں بحق ہو گیا جس کی موت کی خبر سن کر گھر میں کہرام مچ گیا۔ بتایا گیا ہے کہ 14سالہ صہیب مصری شاہ کے علاقہ کا رہائشی ہے جو پتنگ لوٹتے ہوئے دھاتی ڈور بجلی کی تاروں پر… Continue 23reading قاتل دھاتی ڈور ایک اور جان لے گئی!! پتنگ لوٹتے ہوئے کرنٹ لگنے سے مدرسہ کا طالبعلم جاں بحق لاش گھر پہنچنے پر ماں باپ کی کیا حالت ہو گئی؟ کہرام مچ گیا

نیب پریس اور نیوز چینل کی حد تک بڑا فعال نظر آرہا ہے باقی کچھ نہیں کررہا، پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس قیصر رشید نے کیا پیغام بھجوا دیا؟

datetime 9  جنوری‬‮  2019

نیب پریس اور نیوز چینل کی حد تک بڑا فعال نظر آرہا ہے باقی کچھ نہیں کررہا، پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس قیصر رشید نے کیا پیغام بھجوا دیا؟

پشاور(آئی این پی ) پشاور ہائی کورٹ کے جج جسٹس قیصر رشید نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس میں کہا کہ نیب پریس اور نیوز چینل کی حد تک بڑا فعال نظر آرہا ہے باقی کچھ نہیں کررہا، بدھ کو پشاور ہائی کورٹ میں مقدمے کی سماعت کے دوران نیب پراسیکوٹر کی کمی پر… Continue 23reading نیب پریس اور نیوز چینل کی حد تک بڑا فعال نظر آرہا ہے باقی کچھ نہیں کررہا، پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس قیصر رشید نے کیا پیغام بھجوا دیا؟