پرائم منسٹر پورٹل پر شکایات کو کیسے نمٹایا جائے گا؟ حکمت عملی تیار کر لی گئی
لاہور (این این آئی) پرائم منسٹر پورٹل پر محکمہ ایکسائز سے متعلق درج شکایتوں کو نمٹانے کیلئے ایکسائز افسران نے حکمت عملی تیار کرلی ۔ موٹر موٹر وہیکل ٹیکس،پراپرٹی ٹیکس ،پروفیشنل ٹیکس اور اینٹرٹینمنٹ ٹیکس کی شکایت کو نمٹانے کیلئے چار ای ٹی اوز کی ڈیوٹی لگادی گئی ۔ سیکرٹری ایکسائز شیر عالم نے پرائم… Continue 23reading پرائم منسٹر پورٹل پر شکایات کو کیسے نمٹایا جائے گا؟ حکمت عملی تیار کر لی گئی