جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

datetime 28  اپریل‬‮  2019 |

لاہور (این این آئی)پاکستان سمیت دنیا بھر میں مزدوروں کا عالمی دن یکم مئی کومنایا جائے گا اس روز ملک بھر میں عام تعطیل ہو گی ا س دن کی مناسبت سے ملک بھر میں جلسے جلوس اور ریلیاں منعقد ہو نگی جبکہ مختلف تنظیمیں سیمینارز اور

تقاریب منعقد کریں گی جس سے مزدور رہنمائوں کے علاوہ وفاقی وزراء اور اپوزیشن رہنما خطاب کریں گے۔یکم مئی کو ملک بھر میں عام تعطیل ہو گی تمام سرکاری و غیر سرکاری ادارے،بینک،سکول ،کالجز،عدالتیں اور دفاتر بند رہیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…