ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

ہائر ایجوکیشن کمیشن نے بی اے ،بی ایس ڈگری پروگرام پر پابندی لگا دی

datetime 28  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(سی پی پی)ہائر ایجوکیشن کمیشن نے ملک بھر میں بی اے بی ایس ڈگری پروگرام پر پابندی لگا دی اور ملک بھر کی تمام جامعات کو پابند کیا ہے کہ وہ اب دوسالہ بی اے بی ایس پروگرام آف نہیں کرینگی۔ تاہم بی اے / بی ایس سی کی دو سالہ ڈگری رکھنے والے طلبا کو ایچ ای سی اور متعلقہ یونیورسٹی کی جانب سے متعین کردہ 15-18کریڈٹ آورز پر محیط کورسز مکمل کرنے کے بعد چار سالہ بی ایس پروگرام کے

تیسرے سال یعنی پانچویں سمسٹر میں داخلہ لینے کی اجازت ہو گی۔ایچ ای سی کی جانب سے جاری پریس ریلز کے مطابق دو سالہ بی اے / بی ایس سی کی جگہ جامعات اب ایچ ای سی کی منظوری کے بعد 12 سالہ اسکولنگ والے طلبا کے لئے اپنے منظور شدہ کیمپسز یا کالجز کے ذریعے جاب مارکیٹ میں اہمیت کے حامل مضامین میں ایسوسی ایٹ ڈگری کرواسکتی ہیں۔ ایسوسی ایٹ ڈگری کی تفصیلات ایچ ای سی کی ویب سائیٹ پر دستیاب ہیں۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…