کوہستان ویڈیو اسکینڈل کے اہم کردار افضل کوہستانی قتل کیس کے مرکزی ملزم کوگرفتارکرلیاگیا،سنسنی خیز انکشافات
ایبٹ آباد (این این آئی) خیبرپختونخوا حکومت نے کوہستان ویڈیو اسکینڈل کے مرکزی کردار افضل کوہستانی قتل کیس کے مرکزی ملزم کی گرفتاری کا دعویٰ کیا ہے۔خیبرپختونخوا حکومت کے وزیراطلاعات شوکت یوسفزئی نے نجی ٹی وی کو بتایا کہ افضل کوہستانی کیس کی ایف آئی آر میں نامزد مرکزی ملزم معصوم خان کو پالس سے… Continue 23reading کوہستان ویڈیو اسکینڈل کے اہم کردار افضل کوہستانی قتل کیس کے مرکزی ملزم کوگرفتارکرلیاگیا،سنسنی خیز انکشافات