جمعہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2025 

فوری طورپر حکومت گرانے کی تحریک،پیپلزپارٹی نے بڑا فیصلہ کرلیا،سابق صدر آصف علی زر داری نے پارٹی کوحتمی ہدایات جاری کردیں 

datetime 27  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی نے فوری طورپر حکومت گرانے کی تحریک کاحصہ نہ بننے کافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی نے اہم فیصلہ کیا کہ فوری طورپر تحریک انصاف کی حکومت کو گرانے کیلئے کسی تحریک کا حصہ نہیں بنیں گے۔سابق صدر آصف زرداری نے حکومت گرانے کیلئے کسی بھی تحریک کا حصہ نہ بننے کے فیصلے کے تحت پارٹی کوجنوبی پنجاب میں ٹرین مارچ سے بھی روک دیا۔

آصف زرداری نے موقف اختیار کیا کہ حکومت کوسیاسی شہید نہیں بننے دیں گے،جمہوریت کیخلاف کسی بھی احتجاج کا حصہ نہیں بنیں گے۔ ذرائع کے مطابق آصف علی زر داری نے کہاکہ حکومت گرانے کے بعد انتخابات کی کیا گارنٹی ہے؟۔ذرائع کے مطابق، پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین  آصف زرداری نے سربراہ جے یو آئی ف مولانا فضل الرحمان کوبھی دوٹوک جواب دے دیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…