ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

 وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکے شکایات سیل گوجرانوالہ کے چیئرمین خالد عزیز لون پر ڈالروں کی برسات،ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے 

datetime 27  اپریل‬‮  2019 |

گوجرانولہ (این این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے شکایات سیل گوجرانوالہ کے چیئرمین خالد عزیز لون پر ڈالروں کی برسات ہو گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق خالد عزیز لون پر دفتر کھلنے کی خوشی میں ڈالر نچھاور کیے گئے، اس موقع پر منچلوں نے ڈھول کی تھاپ پر خوب بھنگڑے بھی ڈالے۔وزیر اعلیٰ شکایات سیل ضلع گوجرانوالہ کے چیئرمین خالد عزیز لون نے یونین کونسل سطح

پر بھی شکایات سیل قائم کر دئیے۔خالد عزیز لون گزشتہ رات حیدری روڈ یونین کونسل میں دفتر کا افتتاح کرنے پہنچے تو یو سی چیئرمین نوید خان نے ان کا شاندار استقبال کیا۔اس موقع پر آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا، منچلوں نے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے اور خالد عزیز لون پر ڈالر بھی نچھاور کیے گئے، ہوا میں ڈالر اڑتے دیکھ کر نوجوان، بچے، بڑے سبھی ڈالر لوٹنے کی کوشش کرتے رہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…