شیخ رشید کی طبیعت اچانک بگڑ گئی ، پمزمیں چیک اپ وفاقی وزیر کو کیا ہوا؟ڈاکٹروں نے بتا دیا
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر ریلوے کی اچانک طبیعت خراب ہو گئی ، پمز ہسپتال میں چیک اپ کیا گیا ۔ بدھ کو وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی اچانک طبیعت خراب ہوگئی اور چیک اپ کیلئے وفاقی وزیرِ ریلوے شیخ رشید احمد کو فوراً پمز ہسپتال منتقل کیاگیا ۔میڈیکل چیک اپ کیساتھ… Continue 23reading شیخ رشید کی طبیعت اچانک بگڑ گئی ، پمزمیں چیک اپ وفاقی وزیر کو کیا ہوا؟ڈاکٹروں نے بتا دیا