ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

دنیا کا سب سے بڑا ایئر پورٹ تعمیر کے آخری مراحل میں،7 لاکھ مربع میٹر کے ٹرمینلز کے ساتھ ایئرپورٹ کے چاررن وے،268پارکنگ ایریا ہیں،ستمبر میں کھول دیاجائیگا

datetime 27  اپریل‬‮  2019 |

بیجنگ (این این آئی)چین میں بنایا جانے والا دنیا کا سب سے بڑا اور مصروف ایئر پورٹ تعمیر کے آخری مراحل میں داخل ہوگیا، ستمبر میں کھول دیا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطاب قدس لاکھ مربع میٹر سے زائد رقبے پر بنا اسٹارفش شکل کا یہ ایئرپورٹ سالانہ سو ملین

سے زائد لوگوں کی آمدروفت کا ذریعہ بنے گا، 7 لاکھ مربع میٹر کے ٹرمینلز کے ساتھ ایئرپورٹ کے 4 رن وے اور 268 پارکنگ ایریا ہیں۔اٹلانٹا کے ہارٹس جیکسن انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے مقابلے میں بیجنگ میں بنائے جانے والے اس ایئرپورٹ پر 12 ارب ڈالر کی لاگت آئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…