’’عوام دو نہیں ایک روٹی کھائیں ‘‘ فواد چوہدری نے بھی سپیکر پختونخواکے بیان کی حمایت کر دی
لاہور( این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے بھی سپیکر خیبر پختوانخواہ اسمبلی مشتاق غنی کے بیان کہ ’’مشکل ترین معاشی حالات ہیں عوام دو نہیں ایک روٹی کھائیں ‘‘کے بیان کی حمایت کردی ۔ فواد چوہدری نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مشتاق غنی نے کفایت شعاری کا… Continue 23reading ’’عوام دو نہیں ایک روٹی کھائیں ‘‘ فواد چوہدری نے بھی سپیکر پختونخواکے بیان کی حمایت کر دی







































