ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

ماروی میمن کی دھمکی آمیز ٹوئٹ،لیگی قیادت  کواپنی پڑ گئی،ن لیگ کے سوشل میڈیا ونگ کو نئی ہدایات جاری

datetime 28  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) مسلم لیگ (ن) کی  رہنما ماروی میمن کی جانب سے  لیگی قیادت کو دھمکی آمیز ٹویٹ نے رائیونڈ سمیت معتبر لیگی سیاسی شخصیات  کو شدید وسوسوں اور پریشانی میں مبتلا کردیا ہے۔ ماروی میمن نے بظاہر تو اسحاق ڈار سے شادی سے متعلق سوال پر  آگ بگولہ  ہوئی تھیں تاہم  جو انہوں نے لیگی قیادت سے متعلق بھانڈا پھوڑنے سے متعلق بیان دیا وہ انتہائی معنی خیز ہے۔ لیگی ذرائع کا کہنا ہے کہ رائیونڈ  اور وفاق  میں متعدد اہم سیاسی رہنماؤں

نے ان خدشات کا اظہار کیا ہے کہ گھر کی باتیں باہر نکلیں گی تو  پھر طوفان تو برپا ہوگا  اس سے بہتر ہے کہ ماروی میمن کل تلک زبان کھول کر سامنے آجائیں ان سے بذریعہ ٹیلی فون یا بالمشافہ   بات کرلینے سے معذرت کرنے میں ہی عافیت ہے اور مسلم لیگ (ن) کے چلنے والے سوشل ونگ کو بھی ہدایات جاری کردی گئیں ہیں کہ وہ ماروی میمن سمیت کسی بھی لیگی خاتون رہنما  سے متعلق کوئی ایسا بیان نہ دیں جو کل کو ہزیمت کا سبب بنے۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…