گرفتاری کاخوف، عدالت نے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو بڑی خوشخبری سنادی
پشاور(این این آئی) پشاورہائیکورٹ نے نیب کو بغیر وارنٹ کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو گرفتارنہ کرنے کے احکامات جاری کردیئے ۔ پشاور ہائی کورٹ میں کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی گرفتاری کے خلاف دائر درخواست کی سماعت ہوئی ،کیپٹن صفدر کے وکیل کا عدالت میں کہنا تھا کہ نیب انکوائری کررہا ہے کسی بھی وقت گرفتار کرسکتے… Continue 23reading گرفتاری کاخوف، عدالت نے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو بڑی خوشخبری سنادی