اسحاق ڈار کی جائیداد کی نیلامی کے معاملہ پر تبسم اسحاق ڈار کے اعتراض پر نیب نے جواب جمع کروا دیا
اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر اسحاق ڈار کی جائیداد کی نیلامی کے معاملہ پر تبسم اسحاق ڈار کے اعتراض پر نیب نے جواب جمع کروا دیا۔ نیب کے مطابق گلبرگ تھری لاہور کا گھر کسی صورت بھی اسحاق ڈار کی اہلیہ کو نہیں دیا جا سکتا ۔نیب کے جواب میں کہاگیا کہ تبسم اسحاق… Continue 23reading اسحاق ڈار کی جائیداد کی نیلامی کے معاملہ پر تبسم اسحاق ڈار کے اعتراض پر نیب نے جواب جمع کروا دیا