حکومتی کشتی اپنی غلطیوں سے ڈوب رہی ہے ،،وزراء کی طرح عمران بھی کب کہیں گے’’مجھے کیوں نکالا‘‘، بڑا دعویٰ کردیاگیا
مریدکے(آن لائن)قومی اسمبلی میں ڈپٹی اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ وزراء4 کی طرح کچھ دنوں بعد عمران خان بھی کہیں گے ’’ مجھے کیوں نکالا‘‘، عوام کا بھرکس نکالنے کے با وجود وزیر اعظم پوچھتے ہیں کہ ان کا جرم کیا ہے۔ حکومت کی… Continue 23reading حکومتی کشتی اپنی غلطیوں سے ڈوب رہی ہے ،،وزراء کی طرح عمران بھی کب کہیں گے’’مجھے کیوں نکالا‘‘، بڑا دعویٰ کردیاگیا







































