پاکستان روڈ حادثات کے حوالے سے دنیا کے بدترین ممالک میں شامل ہوگیا، افسوسناک انکشافات
اسلام آباد( آن لائن ) پاکستان میں ہر پانچ منٹ کے دوران روڈ حادثے کا شکار ہوکر ایک شخص یا تو زندگی کی بازی ہار جاتا ہے یا پھر وہ شدید زخمی ہوکر معذور بن جاتا ہے۔ وزارت مواصلات کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان کا شمار دنیا کے ان ممالک میں ہوتا ہے جہاں… Continue 23reading پاکستان روڈ حادثات کے حوالے سے دنیا کے بدترین ممالک میں شامل ہوگیا، افسوسناک انکشافات