قرآن پاک کے غیر منظور شدہ نسخے فوری ضبط کرنے ،انٹرنیٹ سے غیر منظور شدہ قرآن پاک ،دینی کتب ہٹانے کا حکم ،بڑی پابندیاں عائد کردی گئیں
لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے حکومت کو قرآن پاک کے غیر منظور شدہ نسخے فوری ضبط کرنے اور انٹرنیٹ سے غیر منظور شدہ قرآن پاک اور دینی کتب ہٹانے کا حکم دیدیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ نے قرآن پاک اور دینی کتب کی نشرو اشاعت کیلئے بڑا حکم جاری کردیا، جسٹس… Continue 23reading قرآن پاک کے غیر منظور شدہ نسخے فوری ضبط کرنے ،انٹرنیٹ سے غیر منظور شدہ قرآن پاک ،دینی کتب ہٹانے کا حکم ،بڑی پابندیاں عائد کردی گئیں