پیر‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2025 

یوم مزدور پر حکومت نے محنت کشوں کیلئے شاندار اعلان کر دیا

datetime 1  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ بھٹو کا روٹی کپڑا اور مکان نعرہ بھٹو کے ساتھ ہی دفن ہو گیا، تحریک انصاف کی حکومت محنت کشوں اور مزدوروں کی جدو جہد کو تسلیم کرتی ہے۔یوم مئی کے موقع پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے پیغام میں

کہاکہ محنت کشوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔انہوںنے کہاکہ اس شہر میں مزدور جیسا کوئی در بدر نہیں جس نے سب کے گھر بنائے اس کا کوئی گھر نہیں‘‘ ۔شاہ محمود قریشی نے کہاکہ سابقہ حکومتوں نے محنت کشوں کو نظر انداز کیا ۔شاہ محمود قریشی نے کہاکہ بھٹو کا روٹی کپڑا اور مکان نعرہ بھٹو کے ساتھ ہی دفن ہو گیا ۔شاہ محمود قریشی نے کہاکہ تحریک انصاف کی حکومت محنت کشوں اور مزدوروں کی جدو جہد کو تسلیم کرتی ہے۔انہوںنے کہاکہ محنت کش طبقہ تبدیلی لانے میں ہر اول سپاہی کا کردار ادا کرتے ہیں ۔شاہ محمود نے کہاکہ دنیا بھر کا مزدور آج کے دن بھی اپنی روزی کے حصول کیلئے محنت کررہا ہے۔ شاہ محمود قریشی نے کہاکہ یوم مئی کا دن شکاگو کے مزدوروں کی یاد لاتا ہے۔انہوںنے کہاکہ تحریک انصاف کی حکومت محنت کشوں کو ان کا حق دیگی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…