اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

غصہ کرنے والے ممالک میں امریکہ سر فہرست ، پاکستانی غصہ کرنیوالوں میں کس نمبر پر آتے ہیں؟ بین الاقوامی سروے رپورٹ کے حیران کن نتائج

datetime 1  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)بین الاقوامی سطح پر ہونے والے ایک سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ پاکستانی غصہ کرنے والی اقوام میں10ویں نمبر پر ہیں جبکہ امریکا پہلے،عراق اورایران باالترتیب دوسرے اورتیسرے نمبرپرہے۔تفصیلات کے مطابق دنیا کے چند قومیں خوش باش ہوتی ہیں، چند اداس، کچھ غصہ ور، کچھ ملن سارجبکہ پاکستانیوں کا شمار ان قوموں میں ہوتا ہے، جو غصے کی تیز ہیں۔گیلپ کے مطابق پاکستان غصے

والے ملکوں میں 10ویں نمبر پرہے، اس ضمن میں 140 ملکوں میں سروے کیے گئے، سروے میں پتا چلا افریقی ملک چاڈ اورنائیجریا کے باسی غصہ کے تیز ہیں۔لسٹ سے ہمیں ان ممالک کی بھی خبر ملتی ہے، جنھیں بالکل بھی غصہ نہیں آتا. اس میں پیراگوئے کی قوم سرفہرست ہے۔غصہ کرنے والے ممالک میں سر فہرست امریکا ہے، دوسرا نمبر عراق، تیسرا ایران کا ہے، پاکستانیوں کے لڑنے جھگڑے اور غصہ کرنے کی کئی وجوہات ہیں۔

موضوعات:



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…