اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

حکومت کا نواز شریف کو کسی بھی ادارے میں علاج کیلئے منتقل نہ کرنے کا فیصلہ ،بڑا حکم جاری کردیاگیا

datetime 27  جنوری‬‮  2019

حکومت کا نواز شریف کو کسی بھی ادارے میں علاج کیلئے منتقل نہ کرنے کا فیصلہ ،بڑا حکم جاری کردیاگیا

لاہور( این این آئی ) محکمہ داخلہ پنجاب نے مسلم لیگ (ن) کے قائد وسابق وزیراعظم نواز شریف کو میڈیکل بورڈ کی رپورٹ تک کسی ادارے میں علاج کیلئے منتقل نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری محکمہ داخلہ کیپٹن (ر) فضیل اصغر کاکہنا ہے کہ سپیشل میڈیکل بورڈ نے نواز شریف کی… Continue 23reading حکومت کا نواز شریف کو کسی بھی ادارے میں علاج کیلئے منتقل نہ کرنے کا فیصلہ ،بڑا حکم جاری کردیاگیا

رشتہ داروں کی زمین پر قبضہ،تحریک انصاف کو سوچنا ہوگا انکے لوگ زمینوں پر قبضے کرینگے تو ۔۔۔! قمر زمان کائرہ نے خبردارکردیا

datetime 27  جنوری‬‮  2019

رشتہ داروں کی زمین پر قبضہ،تحریک انصاف کو سوچنا ہوگا انکے لوگ زمینوں پر قبضے کرینگے تو ۔۔۔! قمر زمان کائرہ نے خبردارکردیا

لاہور( این این آئی) پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو یہ سوچنا ہوگا کہ ان کے لوگ زمینوں پر قبضے کریں گے تو ان کے دعوؤں کا کیا ہوگا،عمران خان خود انصاف کیلئے کسی کو مقرر کریں وہاں پر بھی مقدمہ رکھنے کو حاضر ہوں،فیض… Continue 23reading رشتہ داروں کی زمین پر قبضہ،تحریک انصاف کو سوچنا ہوگا انکے لوگ زمینوں پر قبضے کرینگے تو ۔۔۔! قمر زمان کائرہ نے خبردارکردیا

نوازشریف اور شہبازشریف نے تین میٹروز 90ارب میں بنائیں، آپ نے پشاور میٹرو کے ایک ٹریلین کے کھڈے قوم کو دئیے،وزیراعظم عمران خان کی تقریرپر شدیدردعمل

datetime 27  جنوری‬‮  2019

نوازشریف اور شہبازشریف نے تین میٹروز 90ارب میں بنائیں، آپ نے پشاور میٹرو کے ایک ٹریلین کے کھڈے قوم کو دئیے،وزیراعظم عمران خان کی تقریرپر شدیدردعمل

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ محمد آصف نے وزیراعظم عمران خان کے بیان پر ردعمل پر کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان شہباز شریف پر بات کر نے سے پہلے شہباز شریف جیسی تین میٹرو بنا کردکھائیں، تجارتی خسارہ انتہاء… Continue 23reading نوازشریف اور شہبازشریف نے تین میٹروز 90ارب میں بنائیں، آپ نے پشاور میٹرو کے ایک ٹریلین کے کھڈے قوم کو دئیے،وزیراعظم عمران خان کی تقریرپر شدیدردعمل

اسرائیل پر حملہ کرنے کیلئے شہید بھٹو نے جنگی جہاز بھیجے، عمران خان شہید بھٹو کے بارے میں زبان سنبھال کر گفتگو کریں،پیپلزپارٹی مشتعل، خبردارکردیا

datetime 27  جنوری‬‮  2019

اسرائیل پر حملہ کرنے کیلئے شہید بھٹو نے جنگی جہاز بھیجے، عمران خان شہید بھٹو کے بارے میں زبان سنبھال کر گفتگو کریں،پیپلزپارٹی مشتعل، خبردارکردیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما نفیسہ شاہ نے شہید ذوالفقارعلی بھٹو کے حوالے سے عمران خان کے تبصرے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ عمران خان شہید ذوالفقار علی بھٹو کے بارے میں زبان سنبھال کر گفتگو کریں۔ایک بیان میں نفیسہ شاہ نے کہاکہ یونی ورسٹی کے طلباء کو ادھوری… Continue 23reading اسرائیل پر حملہ کرنے کیلئے شہید بھٹو نے جنگی جہاز بھیجے، عمران خان شہید بھٹو کے بارے میں زبان سنبھال کر گفتگو کریں،پیپلزپارٹی مشتعل، خبردارکردیا

وزیر اعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری کی دبئی پولیس کے سربراہ سے ملاقات ،پاکستانی قیدیوں کے معاملے پر بڑا فیصلہ کرلیاگیا

datetime 27  جنوری‬‮  2019

وزیر اعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری کی دبئی پولیس کے سربراہ سے ملاقات ،پاکستانی قیدیوں کے معاملے پر بڑا فیصلہ کرلیاگیا

دبئی (این این آئی)پاکستان اور دبئی نے پاکستانی قیدیوں کے مسائل کے حل کیلئے جوائنٹ کمیٹی بنانے پر اتفاق کیا ۔ اتوار کو وزیر اعظم کے معاون خصوصی ذوالفقار بخاری نے دبئی پولیس کے سربراہ میجر جنرل عبداللہ خلیفہ المری کے ساتھ ملاقات کی ۔ پولیس چیف نے ادارے کے کام کے طریقہ کار پر… Continue 23reading وزیر اعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری کی دبئی پولیس کے سربراہ سے ملاقات ،پاکستانی قیدیوں کے معاملے پر بڑا فیصلہ کرلیاگیا

عمران خان کی پالیسیوں کی وجہ سے پاکستان مشرق وسطی کے معاملے میں واپس آ گیا ،سعودی عرب سے بھی تعلقات میں مزید بہتری کا عمل جاری

datetime 27  جنوری‬‮  2019

عمران خان کی پالیسیوں کی وجہ سے پاکستان مشرق وسطی کے معاملے میں واپس آ گیا ،سعودی عرب سے بھی تعلقات میں مزید بہتری کا عمل جاری

دبئی(آئی این پی ) وفاقی وزیراطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ کوشش ہے پاکستان کودنیاکیلئے کھولا جائے، ہم امارات اور سعودی عرب سے اچھے تعلقات کی کوششوں میں ہیں،عمران خان کی پالیسیوں کی وجہ سے پاکستان مشرق وسطی کے معاملے میں واپس آیا،ہم نے آتے ہی کرتارپورسرحد کھولی،ہماری امن کی پالیسی ہے،اس سے پاکستان… Continue 23reading عمران خان کی پالیسیوں کی وجہ سے پاکستان مشرق وسطی کے معاملے میں واپس آ گیا ،سعودی عرب سے بھی تعلقات میں مزید بہتری کا عمل جاری

بڑے شہرمیں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام،پولیس مقابلے میں کالعدم تنظیم کے دہشت گرد کو گرفتار کرلیا گیا

datetime 27  جنوری‬‮  2019

بڑے شہرمیں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام،پولیس مقابلے میں کالعدم تنظیم کے دہشت گرد کو گرفتار کرلیا گیا

سکھر(این این آئی)سکھرپولیس نے کراچی میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا ہے، روہڑی میں مبینہ پولیس مقابلے میں کالعدم تنظیم کے مبینہ دہشتگرد کو گرفتار کرلیا گیا۔سکھر پولیس کے مطابق گرفتار دہشتگرد کے قبضے سے بارودی مواد برآمد ہوا ہے، دہشتگروں کے گروپ نے کراچی میں دہشتگردی کا منصوبہ بنا رکھا تھا۔ایس… Continue 23reading بڑے شہرمیں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام،پولیس مقابلے میں کالعدم تنظیم کے دہشت گرد کو گرفتار کرلیا گیا

اسرائیل سے تعلقات اور اس کو تسلیم کرنے کی افواہیں، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے پالیسی کی وضاحت کردی

datetime 27  جنوری‬‮  2019

اسرائیل سے تعلقات اور اس کو تسلیم کرنے کی افواہیں، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے پالیسی کی وضاحت کردی

لاہور (آئی این پی ) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کی افواہوں کو پروپگنڈہ مہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک فلسطین میں مظالم جاری ہیں ، اسرائیل سے تعلقات کا کوئی امکان نہیں ، اب تو فلسطینیوں کیلئے امریکہ اور یورپ میں بھی آوازیں بلند ہو رہی… Continue 23reading اسرائیل سے تعلقات اور اس کو تسلیم کرنے کی افواہیں، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے پالیسی کی وضاحت کردی

پی ٹی آئی حکو مت ایک سال بھی پورا کر تی نظر نہیں آتی، مارچ 2019 میں کیا ہوگا؟رانا ثناء اللہ نے حیرت انگیز پیش گوئی کردی

datetime 27  جنوری‬‮  2019

پی ٹی آئی حکو مت ایک سال بھی پورا کر تی نظر نہیں آتی، مارچ 2019 میں کیا ہوگا؟رانا ثناء اللہ نے حیرت انگیز پیش گوئی کردی

فیصل آباد(آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) ے رہنماسا بق وزیر قانون پنجاب را نا ثناء للہ خاں نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکو مت ایک سال بھی پورا کر تی نظر نہیں آتی عوام کے صبر کا پیما نہ لبریز ہو تا نظر آ رہا ہے مارچ 2019 کا مہینہ ملک… Continue 23reading پی ٹی آئی حکو مت ایک سال بھی پورا کر تی نظر نہیں آتی، مارچ 2019 میں کیا ہوگا؟رانا ثناء اللہ نے حیرت انگیز پیش گوئی کردی